The glitter of modern civilization dazzles the sight - Dr. Allama Iqbal
(Bang-e-Dra-163) Tulu-e-Islam (طلوع اسلام) (The Rise of Islam)
The glitter of modern civilization dazzles the sight;
This clever craftmanship is just a mosaic of fake jewels arranged in a tricky way.
Nazar Ko Kheerah Karti Hai Chamak Tehzeeb-E-Hazir Ki
Ye Sanaee Magar Jhoote Nagon Ki Rezakari Hai
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی
یہ صنّاعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
معانی: خیرہ کرنا: آنکھیں چندھیا دینا ۔ چمک: ظاہری ٹپ ٹاپ ۔ تہذیبِ حاضر: موجود دور کا تمدن جس پر یورپی تہذیب کی چھاپ ہے ۔ صناعی: کاریگری ۔ جھوٹے رنگ: وہ نگینے جو اصلی نہ ہوں ۔ ریزہ کاری: چھوٹے ریزوں کو جوڑ کر نگینہ بنانے کا کام ۔
اقبال اس شعر میں مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرما رہے ہیں کہ تمہیں جدید (یعنی مغربی) تہذیب بڑی متاثر کرتی ہے اور تم اس کی رنگینیوں میں کھو جا تےہو۔ مگر یہ تو ایک جھوٹی چال ہے اور تمہیں گمراہی کی طرف دکھیلنے کا ایک ذریعہ ہے۔ یہ مصنوعی تہذیب جھوٹے موتیوں کی مانند ہے جو چمک تو دیتی ہے لیکن قدر و قیمت کے اعتبار سے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ یعنی محض دھوکا ہے۔
https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham
#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Tulueislam #RiseofIslam #Islamismylife #Allamaiqbal #Shahyri #Sher #akhripagham #Motivation #Allah #Muhammad #DrIqbal #Lines #Quotes #Shahen #AakhriPaigham #Westcivilization #Fitna
Comments
Post a Comment