Aah ! Muslim Bhi Zamane Se Yunhi Rukhsat Huwa - Dr. Allama Iqbal
It's time for Muslims to wake up. 🇵🇸 Aah ! Muslim Bhi Zamane Se Yunhi Rukhsat Huwa Asman Se Abar-e-Aazari Utha, Barsa, Gya Ah! The Muslim also departed from the world, just like that. The azure cloud appeared over the horizon, rained and departed آہ! مسلم بھی زمانے سے یونہی رخصت ہوا آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا معانی: ابر آذاری: موسم بہار کا بادل،مراد مسلمانوں کے شاندار کارنامے ۔ مطلب:امتِ مسلمہ کی حالت زار دیکھ کر اقبال کے دل پر چوٹ سی لگتی ہے اور فرماتے ہیں ، افسوس کہ مسلمان بھی دنیا سے اس طرح رخصت ہوگئے۔ جیسے آسمان پر بہار کے موسم کا ایک بادل آتا ہے، برستا ہے اور چلا جاتا ہے۔ یہی مثال مسلمانوں کی ہے۔ (Bang-e-Dra-096) Goristan-e-Shahi #Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Palestine #Gaza #Rafah #GazaGenocide #Israel #Children #AllEyesOnRafah #Iqbaliyat