Posts

Showing posts from November, 2024

Tu Ne Ye Kya Ghazab Kiya, Mujh Ko Bhi Fash Kar Diya - Dr. Allama Iqbal

Image
Tu Ne Ye Kya Ghazab Kiya, Mujh Ko Bhi Fash Kar Diya Main Hi Tou Aik Raaz Tha Sina’ay Kainat Mein ! Why did YOU,O GOD! reveal me to the world through my poetic verse? I was content as a secret deep in the bosom of the Spiritual Universe! (Bal-e-Jibril-001) Meri Nawa-e-Shauk Se Shor Hareem-e-Zaat Mein ~ Dr. Allama Iqbal  Urdu Poetry - Iqbal Day  تو نے یہ کیا غضب کیا ! مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا سینہَ کائنات میں معانی: غضب: حیرت انگیز عمل۔ فاش: آشکار کر دیا، ظاہر کر دیا۔راز: بھید، پوشیدہ حقیقت۔ سینۂ کائنات: کائنات کا دل مطلب: یہ شعر بظاہر سیدھا سادہ ہے لیکن اتنا سادہ بھی نہیں کہ با آسانی اس کی گہرائی تک پہنچا جا سکے ۔ اقبال کہتے ہیں کہ اس کائنات کے سینے میں ایک میں ہی تو ایک چھپا ہوا راز تھا کہ تو نے یہ کیا غضب کیا کہ مجھ کو بھی فاش کر  دیا۔ #DrIqbal #Lines #Quotes #Allah #AakhriPaigham #Shaheen #NationalPoet #TheGreatPhilosopher #Leader #9Nov #9November #IqbalDay #Iqbaliyat #PoetoftheEast #BestPoetry #BestPoet #IqbalLovers #Philosopher #Thinker #HakeemulUm...

Zindagi Qatre Ki Sikhlati Hai Asrar-e-Hayat - Dr. Allama Iqbal

Image
Zindagi Qatre Ki Sikhlati Hai Asrar-e-Hayat Ye Kabhi Gohar, Kabhi Ansu Huwa The life of the drop has lessons of the secrets of life Sometimes pearl, sometimes dew, sometimes tear it became زندگی قطرے کی سِکھلاتی ہے اسرارِ حیات یہ کبھی گوہر، کبھی شبنم، کبھی آنسو ہُوا معانی: گوہر : موتی، (قیمتی پتھر جیسے یاقوت یا ہیرا وغیرہ)۔شبنم : اوس ، وہ نمی جو پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے۔  آنسو: پانی کا وہ قطرہ جو غم ،تکلیف یا خوشی کی شدت میں آنکھوں سے نکلے اس شعر میں اقبال نے زندگی کی لطافت اور اس کی پیچیدگی کو پانی کے ایک قطرے سے تشبیہ دے کر انتہائی دلکش انداز میں بیان کیا ہے۔ وہ ہمیں یہ پیغام دیتے ہیں کہ ایک بظاہر معمولی سا قطرہ بھی زندگی کے عظیم رازوں کو کھولنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہی قطرہ جب جم کر ایک انمول موتی بن جاتا ہے، تو وہ انسان کو استقامت اور مضبوطی کا سبق سکھاتا ہے۔ جب یہی قطرہ شبنم بن کر پودوں پر چمکتا ہے، تو یہ عاجزی، لطافت، اور عاجزانہ خوبصورتی کا مظہر بن جاتا ہے۔ اور جب یہ قطرہ آنسو کی شکل میں آنکھوں سے ٹپکتا ہے، تو یہ محبت، احس...