Posts

Showing posts from July, 2025

Kafla'ay Hijaz Mein Aik Hussain(R.A.) Bhi Nahin - Dr. Allama Iqbal

Image
  Zikr-e-Arab Ke Souz Mein, Fikr-e-Ajam Ke Saaz Mein Nay Arabi Mushahidaat, Nay Arbi Takhayyulaat The Arabian fervour and the Persian comfort Have both lost the Arabian acuteness and the Persian imagination. Kafla'ay Hijaz Mein Aik Hussain(R.A.) Bhi Nahin Garcha Hai Tabdaar Abhi Gaisu'ay Dajla-o-Firat The Caravan of Hijaz has not another Hussain (R.A.) amongst it— Although the tresses of the Tigris and the Euphrates are still as bright as ever. ذکرِ عرب کے سوز میں، فکرِ عجم کے ساز میں نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات قافلۂ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات ذکرِ عرب: عرب کے حالات و روایات ۔ سوز: جذبہ،درد، گرمی۔ فکرِ عجم: عجم کی فکری گہرائی، فلسفہ ۔ ساز:نرمی، نغمگی، لطافت۔نے: نہ، نہیں۔ عربی مشاہدات: عربوں کے تجربات، مشاہدے۔ عجمی تخیّلات: عجم کے خیالات، تصورات، تخیل کی پرواز۔قافلۂ حجاز: حجاز (مکہ و مدینہ کا علاقہ) کے لوگ، یا ان کے پیروکاروں کا کارواں۔ حُسینؓ: حضرت امام حسینؓ، سچائی و قربانی کی علامت۔ تاب دار: چمکدار،خم دار ۔گیسوئے دجلہ و فرات: در...