(Zarb-e-Kaleem-105) Aurat Ki Hifazat
Protection Of The Weaker Vessel
Ne Parda, Na Taleem, Nayi Ho Ke Purani
Niswaniyat-e-Zan Ka Nigheban Hai Faqt Mard
To wear a veil and learn new lore or old,
Canʹt guard fair sex except a person bold.
نے پردہ، نہ تعلیم، نئی ہو کہ پرانی
نسوانیت زن کا نگہبان ہے فقط مرد
معانی: نے: نہ ۔ نسوانیت زن: عورت کا عورت پن ۔ مرد: آدمی ۔ نسوانیت: عورت پن ۔ نگہبان: محافظ ۔
مطلب:وہ زندہ حقیقت جس کا شاعر نے پہلے شعر میں ذکر کیا ہے ۔ اور جس کو صرف زندہ جذبات والے لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں ۔ وہ حقیقت یہ ہے کہ عورت کے عورت پن کا محافظ اگر کوئی ہو سکتا ہے تو وہ صرف مرد ہے ۔ اگر مرد اس کی نگہبانی کے جذبے سے عاری ہو تو پھر نہ پردہ اور نہ تعلیم، چاہے وہ نئی ہو یا پرانی ، عورت کے عورت پن کو قائم نہیں رکھ سکتی ۔ ایسی صورت میں عورت اپنے عورت پن کے حلقہ سے نکل کر عورت نہیں رہے گی کچھ اور بن جائے گی
#AuratMarch #WomenProtest #Women #Aurat #Azaadi #Freedom #March #Iqbal #Poetry #KalaameIqbal #Auratprpoetry #Poetryongirl #Poetryonwoman #SadPoetry #Iqbalpoetry #AuratMarch2023
Comments
Post a Comment