Ghulami Mein Na Kaam Ati Hain Shamsheerain Na Tadbeerain - Dr. Allama Iqbal
(Bang-e-Dra-163) Tulu-e-Islam (طلوع اسلام) (The Rise of Islam)
Ghulami Mein Na Kaam Ati Hain Shamsheerain Na Tadbeerain
Jo Ho Zauq-E-Yaqeen Paida To Kat Jati Hain Zanjeerain
In slavery, neither swords or plans are effective,
When the taste of belief is developed, the chains are broken
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
معانی: شمشیریں : تلواریں ۔ تدبیریں : کوشش، منصوبے ۔ ذوقِ یقیں : پختہ ایمان ۔ زنجیریں کٹ جانا: ہر طرح کی رکاوٹیں ، پابندیاں ختم ہو جانا ۔
مطلب: غلامی میں نہ تلواریں کام آتی ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی چالیں۔ البتہ اگر یقین پیدا ہو جائے اور ایمانی قوت بحال ہوجائے تو غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جاتی ہیں۔ یعنی یقین کی قوت سے مومن کے اندر کا خوف ختم ہو جاتا ہے اور پھر وہ اللہ کے سوا کسی کا غلام نہیں بنتا۔
https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham
#AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #NationalPoet #Iqbal #UrduPoetry #Quotes #Lines #Islam #Shikwa #shayari #Nazam #Motivation #Inspiration #Falcon #Shaheen #IqbalFans #2lines #Status #Top #Best #khudi #Eagle #Muhammad #Islam #Tulueislam #Islam #RiseofIslam
Comments
Post a Comment