Hum Tau Mayal Ba Karam Hain, Koi Sayal Hi Nahin - Dr. Allama Iqbal



(Bang-e-Dra-120) Jawab-e-Shikwa (جواب شکوہ)

Hum Tau Mayal Ba-Karam Hain, Koi Sayal Hi Nahin
Rah Dikhlaen Kise Rahraw-e-Manzil Hi Nahin

We are inclined to Mercy, but there is no one to implore
Whom can we show the way? There is no wayfarer to the destination

Tarbiat Aam Tau Hai, Jauhar-e-Qabil Hi Nahin
Jis Se Taamir Ho Aadam Ki Yeh Woh Gil Hi Nahin

My loving care is there for all, If deserved but by few!
The clay required to recreate the shape of Adam, this is not that clay.

Koi Qabil Ho Tau Hum Shan-e-Kai Dete Hain
Dhoondne Walon Ko Dunya Bhi Nai Dete Hain!

If someone is deserving, we bestow upon them the dignity they deserve.
We bestow upon those who search even an entire new world!

ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں
راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں

معانی: مائل بہ کرم  :مہربانی کرنے پر تیار ۔ رہرو: چلنے والا ۔
مطلب: علامہ اقبال اپنی نظم جواب شکوہ میں اپنے رب ذوالجلال کی طرف سے لکھتے ہیں کہ  اللہ فرما رہا ہے کہ اے انسان! ہم تو ہمیشہ سے مائل بہ کرم یعنی اپنا کرم کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن کوئی سائل (مانگنے والا)  ہی نہ ہو تو عنایات و کرم کس پر کریں ۔

تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں
جس سے تعمیر ہو آدم کی، یہ وہ گِل ہی نہیں
معانی:جوہر قابل:اہلیت، لیاقت رکھنے والا انسان ۔ گِل: مٹی ۔
مطلب: ہم کس کو راہ دکھلائیں  جبکہ کوئی مسافر منزل کی تمنا ہی  نہیں کرتا اور کسی میں اتنی قابلیت ہی نہیں  ۔یہ وہ مٹی ہی نہیں جس سے انسان کو بنایا گیا تھا۔ یعنی تو بھول چکا ہے تجھےاشرف المخلوقات پیدا کیا گیا ہے اور تیرا کوئی مقصد بھی ہے

کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
مطلب : اگر کسی میں حاصل کرنے کی صلاحیت ہو تو ہم اسے بادشاہوں جیسی شان و شوکت عطا کرنے کے لیے تیار ہیں اور کولمبس کی مانند جو کوئی نئی دنیا کی تلاش میں نکلے تو ہم اسے اس دنیا کی راہ بھی دکھا دیتے ہیں ۔ اس بند میں کہا گیا ہے کہ ملت مسلمہ جب خود ہی قوت عمل سے محروم ہو کر اپنی بے عملی پر انحصار کیے بیٹھی ہے تو خدا سے التفات و کرم کی کمی کا شکوہ کیسا۔

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham

#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Prayer #Namaz #Poem #Shahyri #Sher #akhripagham #Motivation #Allah #Muhammad #DrIqbal #Lines #Quotes #AakhriPaigham #Ramadan #Ramzan #Quran #Quranepak #AlQuran #Shikwa #Jawabeshikwa #Momin #Karam #Rasta #Shanekai #newworld 
 

Comments

Popular posts from this blog

Kafir Hai To Shamsheer Pe Karta Hai Bharosa - Dr. Allama Iqbal

Amal Se Zindagi Banti Hai Jannat Bhi, Jahanum Bhi #Iqbaliyat #shorts

Har Dardmand Dil Ko Rona Mera Rula De - Dr. Allama Iqbal