Mitaya Qaisar E Kasra Ke Istabdad Ko Jis Ne - Dr. Allama Iqbal
(Bang-e-Dra-163) Tulu-e-Islam (طلوع اسلام) (The Rise of Islam) Mitaya Qaisar-E-Kasra Ke Istabdad Ko Jis Ne Woh Kya Tha, Zor-E-Haider (R.A.), Faqr-E-Bu Zar (R.A.), Sidq-E-Salmani (R.A.) The forces that erased the despotism of Caesar and Kisra, What was that, that was the power of Haider (R.A.), the asceticism of Bu Dharr (R.A.), the truthfulness of Salman (R.A.)! مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے وہ کیا تھا، زورِ حیدرؓ، فقرِ بُوذرؓ، صِدقِ سلمانیؓ معانی: قیصر و کسریٰ کا استبداد: مراد شخصی حکومتوں کا ظلم و ستم ۔ زورِ حیدر ؓ : حضرت علی ؓ کی قوت بازو ۔ فقر بوزر: حضرت ابوذر غفاری ؓ کا صبر و قناعت جو مشہور ہے ۔ صدق سلمانی: حضرت سلمان فارسیؓ کی سچائی ، حضور اکرم ﷺکو آپ کی سچائی پر پورا بھروسا تھا ۔ مطلب: تو اس حقیقت سے بھی بے خبر نہ ہو گا کہ ایران و روم کے قیصر و کسریٰ کی ہیبت و سطوت کو حضرت علی ؓ کی قوت و شجاعت اور ابوذر غفاری ؓ کے فقر اور درویشی کے علاوہ حضرت سلمان فارسی ؓ کی صداقت نے ہی اُکھاڑ کر رکھ دیا تھا ۔ https://allamaiqbal.carrd.co/ https://www.yout...