Mera Watan Wohi Hai, Mera Watan Wohi Hai #iqbaliyat #poetry #shorts
(Bang-e-Dra-042) Hindustani Bachon Ka Qaumi Geet
Toote The Jo Stare Faras Ke Asman Se
Phir Taab De Ke Jis Ne Chamkaye Kehkashan Se
The stars which had fallen from the sky of Persia
Which illuminated and established in the milky way again
Wahdat Ki Laiy Suni Thi Dunya Ne Jis Makan Se
Meer-e-Arab (S.A.W.) Ko Aayi Thandi Hawa Jahan Se
The House from which the world had heard Tawhid’s tune
From where the Holy Prophet had felt cool breeze
Mera Watan Wohi Hai, Mera Watan Wohi Hai
That same is my homeland, that same is my homeland
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
معانی: فارس کا آسمان: مراد ایران کا ملک ۔ جو ستارے ٹوٹے: مراد جن اہل علم و معرفت نے وہاں سے ہجرت کی ۔ تاب دینا: چمکانا، پالش کرنا ۔ کہکشاں : لکیر سے ملتے جلتے چھوٹے چھوٹے ستارے ۔
مطلب: ایران سے آنے والے امراء اہل حکمت و دانش اور ہنر مند لوگ ہندوستان میں آ کر رچ بس گئے تو انھوں نے وہ شہرت و عزت پائی کہ ان کے علم و حکمت کی روشنی دور دور تک جا پہنچی ۔
وحدت کی لے سنی تھی دنیا نے جس مکاں سے
میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے
معانی: مکاں : ملک ۔ میرِ عرب: حضور اکرم ۔ ٹھنڈی ہوا: مراد توحید کا جھونکا.
مطلب: جس سر زمین سے دنیا نے خدا کے ایک ہونے کا نغمہ سنا۔ اور پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ نے جہاں سے ٹھنڈی ہوا کی آمد کو محسوس کیا وہی سرزمین میرا وطن ہے ۔
Recited by: Zia Mohyeddin Sahib
Recitation Courtesy: Iqbal Academy Pakistan
https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham
#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Poem #Shahyri #Motivation #Inspiration #Allah #MuhammadSAW #MuhmmadPBUH #DrIqbal #Lines #Quotes #AakhriPaigham #Iqbaliyat #Pakistan #14August #IndependanceDay #Watan #Country #Homeland #Hope #World #TasveereDard #Unity #Itihad #Unite
Comments
Post a Comment